|پاکستانی گلوکار عدنان سمیع نے بھارتیوں کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا دے دیا ۔۔۔۔ |پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار رانا شبیر حیدر کی نئی پنجابی فلم بالی دا ویر عیدالاالضحی پر ریلز ہو گی |انسٹا گرام پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی پاکستان کی کونسی اداکارہ ہیں جانیئے؟ |سنگر ماہ نورعلی کی سوشل میڈیا پر پگڑی کے ساتھ تصویر وائرل |حریم شاہ کے بعد دفتر خارجہ میں ایک اور ٹک ٹاک سٹار کی ویڈیومنظر پر آ گئی |اداکارہ ریشم نے پاکستانی نئے فلم میکرز کے بارے میں کیا کہا جانے؟

تازہ ترین اہم خبریں

bannerdlt2020.jpg

This Page has 1056854viewers.

Today Date is: 23-03-23Today is Thursday

کرینہ کپور بیٹی کی پیدائش چاہتی ہیں وجہ کیونکہ میں خود بھی عورت ہوں

  • جمعرات

  • 2016-09-15

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ مشہور اداکارہ کرینہ کپور نے کہاہے کہ وہ اپنے ہاں بیٹی کی پیدائش چاہتی ہیں کیونکہ وہ خودایک خاتون ہیں اوراسی وجہ سے وہ اپنی اولادبھی بیٹی ہی چاہتی ہیں۔بھارتی میڈیارپوٹس کے مطابق کرینہ کپورکے ہاں آئندہ چند ماہ میں ننھے مہمان کی آمد ہونے والی ہے لیکن اس کے باوجود وہ آرام کے بجائے ناصرف بھرپور طریقے سے اداکاری اور ماڈلنگ کررہی ہیں بلکہ ان کا کہنا ہے کہ وہ بچے کی ولادت کے بعد بھی آرام کے بجائے کام کو ترجیح دیں گی۔کرینہ کپورنے اس کی وجہ یہ بتائی کہ مستقبل کی ماں ہونے کے ناطے وہ جنس کی بنیاد پر انسانوں کے درمیان فرق کے خاتمے کے لیے کردار ادا کرنا چاہتی ہیں اور ان کے لئے اس سے زیادہ بڑی خوشی کوئی بڑی بات نہیں کہ ان کی ہونے والی اولاد بھی اس تحریک کاحصہ بنے۔

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے