گلوکاری و اداکاری کا شوق مجهے جنون کی حد تک ہے


  • بدھ
  • 2016-09-14
گلوکاری و اداکاری کا شوق مجهے جنون کی حد تک ہے. اداکارہ بشرہ خان جرمن (نمائندہ اکرام الدین اردو گلوبل نیوز یو کے) معروف اداکارہ و گلوکارہ بشری خان نے کہا کہ گلوکاری و اداکاری کا شوق مجھے جنون کی حد تک ہے ٹی وی پر کام سے کبھی انکار نہیں کیا انهوں نے کہا کہ کامیابی ہمیشہ ایک طویل سفر طے کرنے کے بعد ہی حاصل ہوتی ہے اور شوبز انڈسٹری تو ویسے بهی کانٹوں کی طرح ہے جس پر پهونک پهونک کر قدم رکھنا پڑتا ہے انهوں نے کہا کہ معیاری کام کی وجہ سے پرستاروں کے دلوں پر راج کرتی ہوں ہمیشہ یہی میرا کوشش ہے کہ اپنے اخلاق اور کردار کی وجہ سے ملک اور فن کا نام روشن کروں معروف اداکارہ و گلوکارہ بشری خان نے گلوبل نیوز لندن کو انٹرویو میں کہا کہ میں نے بہت کم وقت میں کامیابی حاصل کی ہے میرا موجودہ مقام محنت اور جنون کا نتیجہ ہے گلوکاری و اداکاری کا شوق مجهے جنون کی حد تک ہے