finalishtihaartop.jpg

This Page has 166532viewers.

Today Date is: 26-02-20Today is Wednesday

معروف اسٹیج اداکارہ آفرین بہت بڑے صدمے سے دوچار

  • جمعہ

  • 2020-01-17

لاہور( نیوز ڈیسک) معروف سٹیج اداکارہ آفرین خان کی والدہ انتقال کرگئیں،تفصیلات کے مطابق آفرین خان کی والدہ ایک عرصہ سے شدید علیل تھیں آج و ہ قضائے الہی سے اپنے خالق حقیقی کو جاملیں ،ان کی نمازجنازہ آج شام جوہر ٹاؤن میں پڑھائی جائیگی ان کی وفات پر شوبز سے وابستہ افراد نے آفرین خاص سے اظہار افسوس کیا ہے اور مرحومہ کے لیئے دعائے مغفرت کرتے ہوئے ان کے درجات بلند کرنے کی دعائیں کی ہیں۔

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے