bannerdlt2020.jpg

This Page has 1056828viewers.

Today Date is: 23-03-23Today is Thursday

عابد شیرعلی کی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہں تحریک اانصاف آل شریف سے قوم کی پائی پائی کا حساب لے گی رائیونڈ مارچ ضرور ہو گا . سمیرعلی

  • اتوار

  • 2016-09-18

اسلام آباد. تحریک انصاف کے ضلعی نوجوان راہنما سمیر علی نے سنئر صحافی ولاہور ٹائمر کے بانی رانا یوسف سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ھوئے کہا ھے پانامالیکس کے معاملے سے نواز شریف کو بھگنے نہں دیں گے تحریک انصاف نے کرپشن پہ کبھی مفاہمت کی نہ آنئدہ کرے گی عابد شیر علی احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کے تحریک انصاف کے ٹائگرز دھمکیوں سے ڈر جائں گے رائیونڈ میں تاریخی مارچ ضرور ہو گا تحریک انصاف آل شریف سے قوم کی پائی پائی وصول کرنے تک چین سے نہ بیٹھے گی سمیرعلی نے کہا تحریک انصاف کے جیرمین نے تحریک احتساب شروع کر کے پوری دنیا کو بتا دیا نواز شریف اور ان کا خاندان کرپشن میں ملوث ہے ضلعی سیاست پہ بات کرتے ہوئے کہا ضلع اٹک میں کرپشن عروج پہ ھے کوئی پوچھنے والا نہں ملک سہیل خان کمڑیال کی قیادت میں پی ٹی آئی اٹک میں مظبوط اور مقبول جماعت بن کر سامنے آی آئندہ انتخاب میں پی ٹی ۔آئی کے تمام امیدوار اٹک سے کلین سویپ کرے گی۔.

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے