imageshad.jpg

This Page has 1750viewers.

Today Date is: 17-11-18Today is Saturday

غزل حماد احمد

  • day

  • 2016-09-05

کہتے ہیں جذبات هوتے هیں زندگی کو حسین بنانے کے واسطے هم تو کہتے ہیں کہ یہ سبئب هیں اس دل کی بربادی کے: کہتے ہیں اگر دل ویران هو تو زندگی حسین نهیں لگتی هم تو کہتے هیں کہ بےچینی کا سبئب هے یه دل کا آباد هونا: نه وصل یاد کی التجا، نه دیدار یار کی پرواہ، کہتے ہیں بے مقصد زندگی ، زندگی نہیں هوتی ہم تو کہتے ہیں بے مقصد هونا بهی ہے کچھ اس جہان میں: کہتے ہیں جمود خواہشات علامت ہے موت کی ہم تو کہتے جمود خواہشات ہی ہے اصل زندگی: نہ کسی کا ہو جانے کی پرواہ، نہ کسی کو اپنا بنانے کی پرواه، نہ ہو غمگیں یہ سوچ کہ `تو اے حماد!!! کہ جان دینا هے قیمت یہاں کسی کو اپنا بنانے کی::

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے