|ایس ایچ او عمران عباس کی شہادت سے پیدا ہونے والا خلا کبھی پر نہیں ہو سکتا۔مسلم لیگی رہنما محمدعلی بٹ |سابق وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی کی ہمشیرہ بیرسٹرسعدیہ خاقان عباسی بلامقابلہ سینیٹر منتخب |اداکار رندھیر کپور اور رشی کپور کے چھوٹے بھائی راجیو کپور کا دل کا دورہ پڑنے سے58 سال کی عمر میں انتقال |تانیہ ایڈریس اور ڈاکٹر ظفر مرزا کاوزیر اعظم معاون خصوصی کے عہدے سے استعفی یا کیچھ اور؟ |پاکستان ریلوے کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر 4 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ |پاکستانی کامیڈین فرخ شاہ (عمران خان کے ہمشکل) بدھ کے روز انتقال کر گئے ہیں

تازہ ترین اہم خبریں

bannerdlt2020.jpg

This Page has 1056885viewers.

Today Date is: 23-03-23Today is Thursday

انتہا پسند ہندوتنظیم نے پاکستانی فنکاروں کو بھارت چھوڑنے کی دھمکی دے دی

  • ہفتہ

  • 2016-09-24

مودی سرکار کے زیر سایہ پلنے والے انتہا پسند پاگل ہوگئے ۔ مہاراشٹر نونرمان سینا نے پاکستانی اداکاروں کو 48 گھنٹوں میں بھارت سے نکلنے کی دھمکی دے دی ۔ انتہا پسند تنظیم نے فواد خان کی فلم اے دل ہے مشکل کی ریلیز روکنے کا بھی اعلان کر دیا ۔ ادھر پاکستانی فلم ایکٹر ان لاء میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اوم پوری بھارتی رویے پر پھٹ پڑے ۔ کنگ خان بھی فواد خان کی حمایت میں میدان میں آگئے ۔ شاہ رخ خان نے کہا فواد خان پر کیچڑ نہ اچھالی جائے ۔ پاکستانی اداکار کو سیاسی تناؤ کا شکار نہ بنایا جائے ۔ پاکستانی اداکار فواد خان بالی وڈ فلم اے دل ہے مشکل اور رات باقی میں اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں جبکہ ماہرہ خان فلم رئیس کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔

اہم خبریں

چینی دباوپرگلگت بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے پر غور’منصوبہ چینی تحفظات کے بعد سامنے آیا : سرکاری عہدیدار
دس سال کیلئے ٹیکس فری علاقہ۔۔۔ خبر سنتے ہی پوری دنیا کی نظریں پاکستان کی طرف، زبردست خوشخبری
چترال سے لڑکیاں اغوا ہو کر پنجاب میں فروخت کرنےاہم کا انکشاف
لاہورسمیت مختلف شہروں میں آج پھر رم جم برسے گا
جناب رانا سعید یوسف چیف ایڈیٹر لاہورٹائمز
سی پیک منصوبے کی نمائش کا افتتاح ، چین دنیا بھرمیں پاکستان کی عزت کا محافظ ہے: وزیر اعظم نواز شریف

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے