مودی کے سر کی قیمت لگ گئی، بلوچ رہنماء پرنس قادر بلوچ نے مودی کے سر کی قیمت 2 کروڑ روپے مقرر کر دی ہے۔


  • ہفتہ
  • 2016-09-24
مودی کے سر کی قیمت لگ گئی، بلوچ رہنماء پرنس قادر بلوچ نے مودی کے سر کی قیمت 2 کروڑ روپے مقرر کر دی ہے۔سیاست دان کہتے ہیں مودی سرکار کی کوئی اہمیت نہیں۔ ہمت ہے تو سامنے آؤ، خورشید شاہ نےکر دیا چیلنج۔دوسری جانب، مظفر آباد میں کشمیریوں نےریلی نکالی، پاک فوج کے حق میں نعرےلگائے مودی کا پُتلا جلا دیاگیا۔ پاکستان کی طرف اٹھنے والا ہر ہاتھ توڑ دینے اور ہر آنکھ پھوڑ دینے کاکر دیا اعلان۔