|ایس ایچ او عمران عباس کی شہادت سے پیدا ہونے والا خلا کبھی پر نہیں ہو سکتا۔مسلم لیگی رہنما محمدعلی بٹ |سابق وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی کی ہمشیرہ بیرسٹرسعدیہ خاقان عباسی بلامقابلہ سینیٹر منتخب |اداکار رندھیر کپور اور رشی کپور کے چھوٹے بھائی راجیو کپور کا دل کا دورہ پڑنے سے58 سال کی عمر میں انتقال |تانیہ ایڈریس اور ڈاکٹر ظفر مرزا کاوزیر اعظم معاون خصوصی کے عہدے سے استعفی یا کیچھ اور؟ |پاکستان ریلوے کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر 4 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ |پاکستانی کامیڈین فرخ شاہ (عمران خان کے ہمشکل) بدھ کے روز انتقال کر گئے ہیں

تازہ ترین اہم خبریں

bannerdlt2020.jpg

This Page has 1056876viewers.

Today Date is: 23-03-23Today is Thursday

سینیٹر جان مکین کا آصف زرداری کو فون پے رابطہ ،”بھارتی پراپیگنڈے کا مقصد کشمیر میں مظالم سے عالمی توجہ ہٹانا ہے“: سابق صدر آصف علی زرداری

  • ہفتہ

  • 2016-09-24

میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹر جان مکین اور سابق صدر آصف زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس دوران دونوں رہنماﺅں نے دوطرفہ ،عالمی امن وسلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیا ل کیا ۔صدر آصف زرداری نے مزید کہا کہ پاکستان کبھی بھی دہشت گردی اور انتہا پسندی کی حمایت نہیں کر سکتا ،اور مسئلہ کشمیر کا مذاکرات کے ذریعے پر امن حل چاہتا ہے تاہم مسئلے کے حل کیلئے آگے بڑھنے کا واحد راستہ صرف مذاکرات ہیں ۔”پاکستان انتہا پسندی اور دہشتگردی کی تمام صورتوں کی مذمت کرتا ہے ۔امریکی سینیٹر جان مکین نے بھی دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے خطے سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے بہت قربانیاں دی ہیں جسے امریکہ ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور تسلیم کرتا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے میں پاکستان امریکا کا اہم ترین اتحادی ہے اور رہے گا۔

اہم خبریں

چینی دباوپرگلگت بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے پر غور’منصوبہ چینی تحفظات کے بعد سامنے آیا : سرکاری عہدیدار
دس سال کیلئے ٹیکس فری علاقہ۔۔۔ خبر سنتے ہی پوری دنیا کی نظریں پاکستان کی طرف، زبردست خوشخبری
چترال سے لڑکیاں اغوا ہو کر پنجاب میں فروخت کرنےاہم کا انکشاف
لاہورسمیت مختلف شہروں میں آج پھر رم جم برسے گا
جناب رانا سعید یوسف چیف ایڈیٹر لاہورٹائمز
سی پیک منصوبے کی نمائش کا افتتاح ، چین دنیا بھرمیں پاکستان کی عزت کا محافظ ہے: وزیر اعظم نواز شریف

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے