imageshad.jpg

This Page has 2377viewers.

Today Date is: 18-11-18Today is Sunday

شوپیاں میں بھارتی فورسزکی فائرنگ، 2کشمیری نوجوان شہید ،کئی زخمی

  • ہفتہ

  • 2016-09-10

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فورسز نے سری نگر میں جاری ریلی کے شرکاءپر پیلٹ گنوں سے فائرنگ کر دی ، چھرے لگنے سے دو کشمیری شہیدہو گئے جس کے بعد شہید کشمیریوں کی تعداد 95تک پہنچ گئی ہے۔بھارتی فورسز کے فائرنگ کے بعد مقبوضہ کشمیر کے علاقے شو پیاں ، بڈگام اور ائت ناگ میں کشیدگی برقرار ہے اور جنوبی علاقوں سے اٹھایا گیا کرفیو دوبارہ لگا دیا گیا ہے۔روزنامہ پاکستان کی خبریں اپنے ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریںحریت رہنما سید علی گیلانی نےاپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارت آزادی کی تحریک دبانے کیلئے کشمیریوں پر ظلم ڈھا رہا ہے۔کشمیری عوام نے ثابت کر دیا کہ آزادی کی تحریک سے دستبردار نہیں ہونگے۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت کو کشمیر میں اپنی شکست نظر آرہی ہے۔

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے