تھانہ کوٹ شاکر پولیس کی کھلا پیٹرول رکھنے والوں کے خلاف کارروائی متعدد گرفتار


  • پیر
  • 2018-08-07
کوٹ شاکر:(جاوید محرم) تھانہ کوٹ شاکر پولیس کی کھلا پیٹرول رکھنے والوں کے خلاف کارروائی متعدد گرفتار کوٹ شاکر (بیورو رپورٹ) تھانہ کوٹ شاکر پولیس کی جانب سے کھلا پیٹرول رکھنے والوں کے خلاف کارروائی متعدد دوکاندار گرفتار تفصیلات کے مطابق آج تھانہ کوٹ شاکر پولیس نے کوٹ کے گرد ونواح میں کھلا پیٹرول رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا اور کھلا پیٹرول رکھنے والوں کو گرفتار کر کے حوالات پہنچا دیا مگر پھر حسب روایت پانچ ہزار روپے فی دوکاندار سے لے کر بےغیر کسی کاروائی کے فور رہا کر دیا گیا اس سے لگتا ہے یہ پکڑ دھکڑ صرف مال بنانے کے چکر میں گئی