imageshad.jpg

This Page has 2379viewers.

Today Date is: 18-11-18Today is Sunday

لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی بھارت ضلع کپوارہ کے کرن سیکٹر میں زبردست فائرنگ شروع کر دی

  • جمعہ

  • 2016-09-23

انڈیا کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر کر دی گئی پہل تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں واقع شمالی ضلع کپواڑہ کے کرن سیکٹر میں زبردست فائرنگ شروع کر دی ۔ بھارتی فوج کی جانب سے جنگی جنون اور پاگل پن میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے ۔ بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر توپیں اور مزید فوجیں بھیجے جانے کے بعد آج بھارتی فوج نے شدید فائرنگ شروع کر دی ہے ۔ دوسری جانب بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اکھنور سیکٹر کے علاقے راجپورہ سے ایک مشکوک شخص کو گرفتارکیا گیا ہے جس کا تعلق سیالکوٹ سے بتایا جاتا ہے۔گرفتار شخص کا نام عبدالقیو

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے