imageshad.jpg

This Page has 1700viewers.

Today Date is: 17-11-18Today is Saturday

ہندوستان نے اپنے بحری اڈوں پر سیکورٹی کو ہائی الرٹ کردیا

  • جمعرات

  • 2016-09-22

جنگی جنونی بھارت نے پاکستان کی طرف سے جنگی تیارہوں کو دیکھ کراپنے بحری اڈوں پر سیکورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا۔بھارتی میڈیا کی طرف سے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاعلاقے میں مشکوک افراد کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔جبکہ فورسیز کا مشترکہ گشت شروع کر دیا ہے۔

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے