ہالینڈ کی حکومت نے گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منسوخ کر دیا


  • جمعہ
  • 2018-08-31
امریکی خبر ایجنسی نے واضح طور پر لکھا ہے کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے سخت احتجاج پر گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منسوخ کیا گیا۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ہالینڈ کے سفیر کو طلب کیا تھا اور ان کے سرکاری وفد کوبھی دورہ پاکستان سے روک دیا تھا۔عمران خان نے مسلمانوں اور پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا ۔