imageshad.jpg

This Page has 2394viewers.

Today Date is: 18-11-18Today is Sunday

لٹیروں اور کرپشن کے بادشاہوں کو اڈیالہ جیل پہچانے تک احتساب تحریک جاری رہے گی

  • ہفتہ

  • 2016-09-24

لٹیروں اور کرپشن کے بادشاہوں کو اڈیالہ جیل پہچانے تک احتساب تحریک جاری رہے گی 30ستمبر کوسہیل کمڑیال سب سے بڑۓ قافلہ کی قیادت کریں گے ڈیلی لاہور ٹائمز لاہور آن لائن اخبار کی پی ٹی آئی کو بھرپور کوریج کرنے پر مشکور ہیں ضلعی راہنما پی ٹی آئی اٹک سمیر علی نے سنئر صحافی راناسعید یوسف سے گفتگو میں کہا 30ستمبر کرپشن اور لوٹ مار کی سیاست کخلاف جہاد افضل ہے کرپشن کے بادشاہوں کو کٹہرۓ میں لانے تک احتساب تحریک جاری رہے گی پاکستان میں غریب کا کوئی پرسان حال نہں تمام ادارے تباہ ہو چکے ہیں ھمارے قائد عمران خان کخلاف سپیکر ایازصادق نے جھو ٹا ریفرنس الیکشن کو بھجا ھمارۓ قائد تمام ادارے کے پاس انصاف کے لیے گے کہیں سے انصاف نہ ملنے کے بعد سڑکوں میں آنے کا فیصلہ تحریک انصاف نے کیا کرپشن کخلاف عمران خان کی آواز پہ پورا ملک متحرک ھو چکا 30 ستمبر کو ملک سہیل کمڑیال سب سے بڑے قافلہ کی قیادت کریں گیں تمام صحافی برادری وڈیلی لاہور ٹائمز کی پی ٹی آئی کو بھرپور کوریج پہ شکرگزار ھیں.

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے