کراچی ضلع غربی جہان آباد چوکی پر جشن آزادی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا،


  • بدھ
  • 2018-08-15
کراچی: رپورٹ شبانہ برکت کراچی ضلع غربی جہان آباد چوکی پر جشن آزادی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں ایس ایس پی ویسٹ ڈاکٹر رضوان اور علاقہ معززین نے شرکت کی، ایس ایس پی غربی کی طرف سے تقریب میں موجود شرکا کو جھنڈے تقسیم کئے گئے۔