|انجمن تاجران کہ صدر حاجی لالا عبد الغفار شیخ نے پی پی پی میں شمولیت اختیار کر لی |کراچی ضلع غربی جہان آباد چوکی پر جشن آزادی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا، |لودھراں۔اڈا شہنال کے قریب ملتان روڈ پر وین اور ٹریلر میں خوفناک تصادم۔ریسکیو ذرائع۔ |ڈی پی او لسبیلہ عبدالروف بڑیچ ،CIA ملک عبدالستار رونجھو ‘ ڈی ایس پی حب نے پولیس اسٹیشن ساکران نے نئے بلڈنگ کاافتتاح کر دیا |اداکارہ نور نےحال ہی میں اپنے چوتھے شوہر گلوکار ولی حامد سے خلع حاصل کی ہے |نو مسلم جوڑا کا تحفظ کا مطالبہ۔ بیورو رپورٹ خیر پور سندھ

تازہ ترین اہم خبریں

bannerdlt2020.jpg

This Page has 1056843viewers.

Today Date is: 23-03-23Today is Thursday

الطاف حسین کی ماضی کی تقاریرسے متعلق تفتیش ابھی جاری ہے:سکاٹ یارڈ لینڈ پولیس

  • day

  • 2026-08-24

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)الطاف حسین کی ماضی کی تقاریرسے متعلق تفتیش ابھی جاری ہے،الطاف حسین کی تقریرکامتن ہمیں ایم کیوایم سے وابستہ شخص نےسکاٹ یارڈ لینڈ دیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق لندن پولیس کا کہنا ہے کہ الطاف حسین کی ماضی کی تقاریرسے متعلق تفتیش ابھی جاری ہے،الطاف حسین کی تقریرکامتن ہمیں ایم کیوایم سے وابستہ شخص نے دیا ہے،جائزہ لے رہے ہیں برطانوی قانون کے تحت کوئی جرم ہواہے یانہیں، جرم کے شواہدملے توکراﺅن پراسیکیوشن سروس سے مشاورت کرینگے،الطاف حسین کی تقریرپرعوام کی جانب سے بہت کالز آئی ہیں

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے