imageshad.jpg

This Page has 1703viewers.

Today Date is: 17-11-18Today is Saturday

ڈاکٹر عامر لیاقت نے ایم کیو ایم چھوڑنے کا اعلان کر دیا

  • day

  • 2016-08-24

ڈاکٹر عامر لیاقت نے ایم کیو ایم چھوڑنے کا اعلان کر دیامعروف مزہبی اسکالر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے ایم کیو ایم اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ قائد ایم کیوایم کو بھی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرلینی چاہیے۔کراچی میں نجی ٹی وی کے پروگرام کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈاکٹر عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ کل سے بہت پریشان ہوں، آج سے ا یم کیو ایم چھوڑ رہا ہوں۔ میں جذبانی نہیں ہوں لیکن تھک گیا ہوں قائد ایم کیو ایم کو بھی کنارہ کشی اختیار کرلینی چاہیے۔

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے