imageshad.jpg

This Page has 1690viewers.

Today Date is: 17-11-18Today is Saturday

مٹن بریانی۔ مصالہ دار

  • day

  • 2016-08-21

مٹن بریانی اجزاء: مٹن ----- ایک کلو نمک -----ڈیڑھ کھانے کا چمچ کوکنگ آئل ----- ایک تہائی کپ چاول ---- آدھا کلو لہسن ---- ڈیڑھ کھانے کا چمچ ادرک ----- ڈیڑھ کھانے کا چمج پیاز ------ چار عدد دہی ----- تین کپ پسی لال مرچ ------ دو کھانے کے چمج گرم مصالحہ ------ ایک کھانے کے چمچ ٹماٹر ------ ایک عدد لیموں ----- دو عدد زیرہ ------ ڈیڑھ کھانے کا چمچ دھنیا ----- ڈیڑھ کھانے کا چمچ کیوڑہ ------ ایک چوتھائی کپ آلو ------ تین عدد پیلا رنگ ------ ایک تہائی چائے کا چمچ

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے