حضرت پاک رحمان نوشاہی قادری کا348 واں عرس مبارک بھڑی شاہ رحمان حافظ آباد میں شروع ہو گیا ہے۔


  • منگل
  • 2018-05-22
حافظ آباد حضرت پاک رحمان نوشاہی قادری کا348 واں عرس مبارک بھڑی شاہ رحمان حافظ آباد میں شروع ہو گیا ہے۔جسکی صدارت چیئر مین انجمن فیضان اولیائ پاکستان پیر فاروق الحسن کر رہے اور مریدین فیض اولیائ حاصل کر رہے ہیں۔ حضرت صاحب کی زیر صدارت محفل سماع جاری و ساری ہے اور لوگ بڑی تعداد میں شرکت فرما رہے ہیں۔