ہندوؤں کے تہوار برگٹ دن کی مذہبی رسومات شروع ۔


  • جمعرات
  • 2017-10-05
اٹک۔۔رپورٹ فرحان اسلم۔یہ رسومات صدر کے مندر میں جاری۔ ۔مذہبی رسومات رات 12 شروع ہوئیں اور 24 گھنٹے جاری رہیں گی۔ ۔یہ تہوار گرو بھگوان بالمیک جی کے جنم دن پر منایا جاتا ہے۔۔اٹک کینٹ کی ہندو برادری جاگرن کا تہوار بڑی دھوم سے منایا جا رہا۔پنڈت مدھن لال سیوا کرائی والمیک سیوک سبھا اٹک کینٹ مندر میں پرگٹ کے مبارک موقع پر جاگرن عبادتی رسومات ادا کرتے ہوئے شریک حاضرین کو رامائین سنائی ۔عبادت کا مقصد ساری رات جاگ کر عبادت کرنا ہے خواتین وارتھ ( روزہ ) رکھتی ہے جو روزہ کھلوائے خاوند یا کوئی بھی ہو وہ وچن سنائے اور عقیدت و حترام کا سلسلہ جارہی رہ گیتا ۔میں جو زندگی کی باتیں ہیں اپنی زندگیوں میں ظاہر ہوں پرگٹ عید ہے اس کے ظاہر ہونا ۔نمودار ہونا ۔سنست شری سائیں رام چن دنیا کے آغاز میں پرگٹ ہوئے ۔عید پر جاگ کر عبادت کرتے ہیں ۔عبادت میں بھجن ۔آرتی ۔پرشاد ورتھ ۔کے ساتھ رسومات ادا کی۔وجے کمار ۔سرونت جونئیر پنڈت عوام کی کثیر تعداد نے ساری رات جاگ کر عبادت کی ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کے سیکورٹی ادارے پولیس اور تمام انجنسیزز اور میڈیا کے نمائندے جو ہماری تقریب بات کا حصہ بنتے اور ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔