|برطانیہ میں ایک نوعمر خاتون ڈاکٹر ایسا لباس پہن کر کام پر جاتی ہے کہ کوئی اسے ڈاکٹر سمجھتا ہی نہیں |بھارتی پنجاب کے کامیڈین اداکارسردار گورپریت سنگھ گھگی کے خاندان کا تعلق ضلع نارووال پاکستان سے ہے |مرد کا ڈی این اے عورت کے جسم میں کتنے دن تک موجود رہتا ھےجانیئے ایک دلچسپ رپورٹ |پاکستان اور چین کے درمیان خلائی ٹیکنالوجی منتقلی کا معاہدہ ہوگیا اب پاکستانی خلاباز بھی جائیں گے خلا میں |پندرہ سو سال پرانا انسانی فضلہ سائنسدانوں نے تلاش کرلیا۔ انسان نے کیا کھایا تھا جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا۔ |یاداشت کو بہتر بنانے کا آسان اور موثر طریقہ در یافت

تازہ ترین اہم خبریں

bannerdlt2020.jpg

This Page has 1056847viewers.

Today Date is: 23-03-23Today is Thursday

سری لنکا میں ہاتھیوں کی پریڈ

  • جمعرات

  • 2016-09-15

کولمبو : سری لنکا میں ہاتھیوں کی سالانہ پریڈ ہوئی ، رنگا رنگ میلے میں بازی گروں نے آگ کے ساتھ خوب کرتب دکھائے ۔ سری لنکا میں ہاتھیوں کی روایتی سالانہ پریڈ کا اہتمام کیا گیا ۔ ہاتھیوں کو خوب سجا کر سڑکوں پر لایا گیا ۔ اس دوران بازی گروں نے آگ کیساتھ کرتب دکھا کر حاضرین کو حیران کیا جبکہ روایتی ڈانس نے بھی پریڈ کے دوران خوب رنگ جمایا ۔ اٹھائیس ہاتھی اور چوالیس ڈانس گروپ نے اس میلے کی رونق بڑھائی ۔ سری لنکا میں یہ سالانہ میلہ گزشتہ 117 سال سے منعقد کیا جا رہا ہے ۔

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے