imageshad.jpg

This Page has 2340viewers.

Today Date is: 18-11-18Today is Sunday

آپ ماؤنٹین ڈیو کو ہاتھ بھی لگانے سے توبہ یہ خبر پڑھنے کے بعد

  • جمعہ

  • 2016-09-16

کی موجودگی BVO یہ عنصر آتش گیر مادوں میں پایا جاتا ہے لیکن بدقسمتی سے اسے ماﺅنٹین ڈیو میں بھی ڈالا جاتا ہے۔BVOکے خطرناک اثرات کودیکھتے ہوئے اسے یورپ اور جاپان میں پابنی کا سامنا ہے لیکن پاکستان میں ایسا کوئی قانون نہیں جو لوگوں کی صحت کے ساتھ کھیلنے والوں کو پکڑ سکیں۔ جیسے کہ آپ کو بتایا گیا ہے کہ اس میں بہت زیادہ تیزابیت پائی جاتی ہے جو کہ ہمارے معدے کے لئے بہت خطرناک ہے اور اس کے استعمال سے معدے کی وہ تہہ برباد ہوجاتی ہے جو ہمیں کھانا ہضم کرنے میں مدد دیتی ہے۔اس تہہ کے خراب ہونے سے بدہضمی،سینے کی جلن اور قبض کی شکایات عام ہیں۔اس مشروب کی وجہ سے جسم میں کیلشیم کی مقدار بھی کم ہونے لگتی ہے۔ایک گلاس ماﺅنٹین ڈیو آپ کے جسم میں 0.1فیصد کیلشیم کم کرے گی۔

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے