|اے ۔ایس ۔پی ۔بلال محمود نے کھلی کچری میں مقامی شہریوں کے مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی |مسلم ملکوں کو ساتھ ملا کر اسلامو فوبیا کیخلاف آواز اٹھائیں گے: وزیراعظم |عزم ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے کاسمو پولیٹن کلب لاہور میں بسلسلہ 23 مارچ یوم پاکستان ایک پروقار تقریب کا انعقاد |خواتین کے عالمی دن کے موقع پر دنیا بھر کی تمام خواتین کو سلام |شیزرے بوتیک کی پروقار افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا پروپرائٹر نبیلہ اکبر اور زخرف منال نے تمام مہمانوں کا استقبال کیا |روزنامہ عظمت لاہور کے زیر اہتمام ایک پروگرام پلاک لاہور میں منعقد کیا گیامہمان خصوصی چوہدری محمد اخلاق صوبائی وزیر اسپیشل ایجوکیشن تھے

تازہ ترین اہم خبریں

bannerdlt2020.jpg

This Page has 1056882viewers.

Today Date is: 23-03-23Today is Thursday

پاک بھارت کشیدگی میں کمی کرنے کیلئے بین الاقوامی رہنما میدان میں کود پڑے

  • ہفتہ

  • 2016-09-24

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے پاکستان اوربھارت کے درمیان ثالثی کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں، مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی پر تشدد کارروائیاں خطے میں امن کیلئے انتہائی خطرناک تصور کی جاتی ہیں،بھارت کی پاکستان کو عالمی برادری میں تنہا کرنے کی کوششیں بری طرح ناکام ہو گئی، پاکستان کسی لفظی جنگ میں نہیں پڑے گا ، دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان ایسی بیان بازی نامناسب ہے، بھارت کشمیر میں انسانی حقوق کی موجودہ صورتحال پر سفارتی دبائو کے ردعمل میں جنگ کا ڈھنڈورا پیٹ رہا ہے ۔ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ سیکرٹری جنرل مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا شکار افراد کی تصاویر دیکھ کر افسردہ ہوئے۔ ملیحہ لودھی نے کہاکہ عالمی برادری نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلا ف ورزیوں کا نوٹس لیا اوراگلے مرحلے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل اراکین سے رابطہ کرکے انہیں کشمیر کے بارے میں ثبوت دیئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی پر تشدد کارروائیاں خطے میں امن کیلئے خطرناک ہیں ۔ ملیحہ لودھی نے کہاکہ کشمیر ی عوام کو ان کا آئینی حق دیا جانا چاہیے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان کو عالمی برادری میں تنہا کرنے کی کوششیں بری طرح ناکام ہو گئی ۔ ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی تقریر کے بعد بھارت کی انتہاپسند مودی سرکار دنیا بھر میں بری طرح بے نقاب ہو گئی ۔انہوں نے کہا کہ اسلامی کانفرنس تنظیم نے بھی مقبوضہ کشمیر میں فیکٹ فائنڈنگ کمیشن بھیجنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان کسی لفظی جنگ میں نہیں پڑے گا کیونکہ دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان ایسی بیان بازی نامناسب ہے۔ انہوں نے کہاکہ بھارت کشمیر میں انسانی حقوق کی موجودہ صورتحال پر سفارتی دبائو کے ردعمل میں جنگ کا ڈھنڈورا پیٹ رہا ہے۔ملیحہ لودھی نے کہاکہ ہم نہیں سمجھتے کہ جنگ کا کوئی خطرہ ہے اور نہ ہی دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان صورتحال ایسی خطرناک ہوگی۔ انہوں نے کہاکہ نہ تو وزیراعظم نواز شریف نے جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں جنگ کا کوئی لفظ استعمال کیا ہے نہ ہی پاکستان ایسا چاہتا ہے۔

اہم خبریں

ایم کیو ایم کے کارکنان خود کو لاوارث نہ سمجھیں ،پی ایس پی ہر پاکستانی کے ساتھ کھڑی ہے :مصطفی کمال
شام میں تصفیے کےامکانات پیدا؟
کراچی کے عوام کومبارکبادپیش کرتا ہوں کہ25سال کا بوجھ اتارپھینکا۔وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان
بھارتی مظالم جاری، مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 46واں دن، انسانی بحران کا خطرہ پیدا ہو گیا۔
نریندمودی حکومت مقبوضہ کشمیر میں بارڈر سیکیورٹی فورسز تعینات کرنے سے تحریک آزادی کو کچلنے میں ناکام ہوگی : حافظ محمد سعید
مقبوضہ کشمیر میں شہید برہان وانی کے جنازے کا دلخراش من

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے