انجمن فیضان اولیاء پاکستان کے زیر اہتمام جشن حضرت محمد نوشہ گنج بخش قادری سرکار تقریب یوسف میرج ہال گوجرانوالہ میں منعقد ہوئی


  • جمعہ
  • 2018-09-07
گوجرانوالہ انجمن فیضان اولیاء پاکستان کے زیر اہتمام جشن حضرت محمد نوشہ گنج بخش قادری سرکار و عرس مبارک حضرت پیر بوھڑشاہ نوشاہی سرکار دربار پاک جگہ شریف کی تقریب یوسف میرج ہال میں منعقد ہوئی جس کی صدارت سرکارکے نواسہ۔پیر فاروق الحسن نوشاہی مرکزی چیئرمین انجمن فیضان اولیاء پاکستان نے کی پیر عمران محمود جی نوشاہی پیر زیبر عبدالنبی نوشاہی و دیگر پیران عظام کے علاوہ کثیر تعداد عقیدت مندوں نے شرکت کے رات بھر محفل جاری رہی