روسی فوجی پاکستان میں جنگی مشقوں میں حصہ لے رہے ہیں


  • ہفتہ
  • 2016-09-24
پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ(ائی۔ایس۔بی۔آر) کے مطابق روس کی بری فوج کے دستے پہلی مرتبہ مشترکہ فوجی مشقوں کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔