تازہ ترین اہم خبریں



نقطہ نظر

  • azarsabah.jpgعرضِ صبا۔۔صباممتاز بانو\r\n دروازہ۔
  • javed.jpgڈاکٹر عافیہ صدیقی اور نیا پاکستان : تحریر جاوید محرم گھلو
  • cpact.jpgسی پیک ۔ چین کی بالادستی کا خوف۔\r\nتحریر : صبا ممتاز بانو
  • shabana001logo.jpgانکی اوقات اتنی ہے \r\nکہ امریکا کا کوئی نمائندہ آتا ہے تو سیدھا آرمی چیف کے پاس جاتا ہے ،آرمی چیف نہ ملے ،تو جائنٹ چیف کے پاس \r\n\r\nجب سب سے مل لیتا ہے تو سیاستدانوں کے ساتھ فوٹو سیشن ہوتا ہے کسی سیاستدان کی جرات نہیں کہ کسی سے پوچھے حکومت ہماری ہے حاکم ہیں تم ہمارے ماتحت سے کیوں بواسیر ٹھیک کرواتے ہو \r\n\r\nجب بھی کوئی پھوڑا امریکیوں کو نکلتا ہے آتے وہی ہیں ،اگر سپر پاور ہیں تو آرمی چیف کو بلائیں \r\n\r\nسی پیک سید پرویز مشرف کی ویژن تھی ،اور چینیوں نے گارنٹی بھی پاک فوج سے لی ،اور سارا معاملہ دیکھ بھی فوج رہی ہے گوادر ایک فوجی نے خریدا تھا \r\n\r\nاس ملک میں حکمران کوئی کام فوج کے بغیر نہیں کر سکتے \r\nکس ملک میں فوج پولیو کے قطرے پلاتی ہے \r\nکس ملک میں فوج مردم شماری کرتی ہے \r\nکس ملک میں فوج الیکشن کرواتی ہے \r\nکس ملک میں فوج کوئی بس کھائی میں گر جائے تو نکالتی ہے \r\nکس ملک میں فوج لینڈ سلائڈنگ کو کلیئر کرتی ہے \r\nکس ملک میں فوج آگ بجھاتی ہے \r\nکس ملک میں فوج پولیس والی ڈیوٹیاں کرتی ہے \r\nکس ملک کی فوج سیلاب میں پھنسے لوگوں کو نکالتی ہے \r\nکس ملک میں فوج گھر گھر دہشت گردوں کو ڈھونڈتی ہے \r\nکس ملک میں فوج ڈیم بناتی ہے \r\nکس ملک میں فوج سڑکیں بناتی ہے \r\nکس ملک میں فوج سکول بناتی ہے \r\nکس ملک میں فوج خود سکول بنا کر اسی میں خود پڑھاتی بھی ہے \r\nکس ملک میں فوج کرکٹ کھیلنے والوں کی تربیت کرتی ہے \r\nکس ملک میں فوج سیاستدانوں کے گھروں پر پہرہ دیتی ہے \r\nکہیں نہیں ،بے شک فوج ملک کی ہے ملک کیلئے ہے \r\nانڈیا کی 16 لاکھ فوج سوائے کشمیر کے کسی جگہ ڈیوٹی پر نہیں بیرکوں میں ہے \r\n\r\nامیریکا ،برطانیہ کی فوج کبھی اپنے ملک میں ٹیکے نہیں لگاتی \r\n\r\nاب نئی بیماری شروع ہوگئی ہے ،فوج اقتدار بھی ہمیں پلیٹ میں رکھ کے دے دے \r\nورنہ وہ خلائی مخلوق ہے ،تم سے تمہاری بیٹی نہیں سنمبھالی جاتی وہ بھی اگر فوج نہ ہوتی تو بارڈر کراس کر گئی ہوتی ،یہ تو بھلا ہو چار کور کا کمرہ دیا ورنہ ساری عمر ڈھونڈھتے رہتے \r\n\r\nسی آئی اے کو پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی سے تکلیف ہے \r\nہو بہو وہی تکلیف بھارت اور اسکی ایجنسی راء کو ہے \r\nعین ہی وہی تکلیف موساد کو ہے \r\nعین ہی وہی تکلیف کے جی بی کو تھی \r\nبلکل ہو بہو وہی بواسیر ایم آئی 6 کو ہے \r\nاور تو کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ افغانستان کو بھی وہی تکلیف ہے \r\nمحمود اچکزئی کو وہی تکلیف ،منظور پشتین کو وہی تکلیف \r\nفضل اللہ کو وہی تکلیف ،مولوی عزیز کو وہی تکلیف ،اسفند یار کو وہی \r\nسیاستدانوں کو وہی تکلیف ہے \r\n\r\nلیکن بے چارے سارے کچھ کر نہیں سکتے صرف دندلیاں دکھاتے ہیں \r\n\r\nجنکے باپ کاکروچ دیکھ کر ڈر جاتے تھے وہ بھی مشرقی پاکستان کا طعنہ دیتے ہیں \r\n\r\nجو ڈر کے مارے سات سال سعودی محل سے نہیں نکلے وہ بھی شیر بنے پھرتے ہیں \r\n\r\nتم سب اس لیئے جھوٹے ہو اور بزدل ہو کیونکہ چور ہو \r\nاور فوج ماتحت ادارہ ہوکر بھی اور اکیس کروڑ آبادی کی صرف سات لاکھ فوج اس لیئے چھاتی تان کے قوم میں جاتی ہے کہ قوم کا بچہ بچہ انہیں سیلوٹ کرتا ہے \r\n\r\nکیونکہ وہ بچہ بھی جانتا ہے فوج چور نہیں ،اور بھروسہ کرتا ہے یہ بھروسہ یقینا تم بھی پیدا کر سکتے ہو لیکن ایمانداری سے \r\n\r\nحالت یہ ہے تمہاری اور کہتے ہو کہ تم شیر ہو \r\nکہ کبھی خفیہ ہاتھ کہتے ہو کبھی خلائی مخلوق اور جب جنرل تمہاری طرف دیکھتا ہے تو منہ لٹکا کے کہتے ہماری مراد کسی اور سے تھی ،آپ تو ہمارے ہیں \r\n\r\nاصل چور تہاڈے اندر نیں \r\n\r\nعوام ایماندار اور سچے کے ساتھ ہوتے ہیں \r\nانکی اوقات اتنی ہے تحریر شبانہ برکت\r\n۔
  • images001.jpgچوڑھا کون ؟؟؟؟ڈاکٹر عظیم کنول چوھان
  • farhan.jpgپاکستان ۔۔۔اور نیا پاکستان : تحریر فرحان اسلم
  • aliimran.jpgمدر ڈے کو بذریعہ گھر فاﺅنڈیشن منانے کا کیا فائدہ؟
  • naveed-ahmad.jpgشانگلہ کی سیاسی ڈائری:نوید احمد داموڑئی سے\r\nتحریر :نوید احمد شانگلہ
  • shabana001logo.jpgخدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی: تحریر شبانہ برکت
  • PROF-ABDULLAH-BHATTI-(1).jpgچراغ چشت تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی